الیزے پیری انٹرنیشنل کرکٹ میں 5 ہزار رنز، 300وکٹیں لینے والی پہلی خاتون کرکٹربن گئیں

0 35

کینبرا : الیزے پیری انٹرنیشنل کرکٹ میں 5 ہزار رنز بنانے اور 300 وکٹیں لینے والی پہلی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں۔

آسٹریلین آل راؤنڈر الیزے پیری انٹرنیشنل کرکٹ میں پانچ ہزار رنز اور تین سو وکٹوں کا ’’ڈبل‘‘ مکمل کرنے والی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئیں، انہوں نے یہ اعزاز بھارت کیخلاف واحد ویمنز ٹیسٹ کے دوران حاصل کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.