ملالہ سمیت پاکستانی طلبہ کی کوششوں سے آکسفورڈ سکالرشپ پروگرام کا آغاز

0 34

لندن :  تاکہ یونیورسٹی میں پاکستان سے متعلق سرگرمیوں کو آگے بڑھایا جائے اور پاکستانیوں کیلئے آکسفورڈ میں مواقع بڑھائے جائیں،اس حوالے سے 5لاکھ پاؤنڈ کی خطیر رقم جمع ہوگئی ہے جس میں برطانیہ اور پاکستان کی معروف کاروباری شخصیات بشمول لمز یونیورسٹی کے سید بابر علی، ملالہ یوسفزئی اور پاکستان کے نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کے بیٹے کا تعاون بھی شامل ہے ،پروگرام کے تحت مستحق پاکستانی طلبہ کیلئے سکالرشپ کے علاوہ پاکستان کے فیکلٹی ممبرز کیلئے وزٹنگ فیلوشپ اور پاکستان میں خصوصی لیکچرز کا اہتمام کیا جائے گا، یہ پروگرام آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر عدیل ملک، ایروسپیس مٹیریلز کے لیکچرار ڈاکٹر طلحہ جے پیرزادہ اور معروف وکیل ہارون زمان کی تخلیق ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.