اہم خبریںشوبز

نفیسہ علی نے کینسر کو مات دے دی شوبز میں واپسی کیلئے پرعزم

ممبئی ( شوبزڈیسک ) کینسر جیسے موذی مرض سے صحت یاب ہونے کے بعد بھارت کی سینئر اداکارہ 64 سالہ نفیسہ علی شوبز میں واپسی کیلئے پُرعزم ہیں اور جلد ہی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیں گی۔نفیسہ علی میں نومبر 2018 میں ’’اوورین اور پیریٹونیل کینسر‘‘ کی تشخیص ہوئی تھی اب انہوں نے اپنی ایک سیلفی شیئر کرتے ہوئے بتایاکہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور جلد ایک فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیں گی ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button