
ممبئی : جبکہ وہ بہت بڑے اداکار اور ان کی شخصیت ہر قسم کے عیب سے پاک تھی۔ نصیر الدین شاہ کا کہنا تھا کہ بلاشبہ دلیپ کمار نے اداکاری کے کچھ ایسے جوہر بھی دکھائے جو کہ وقت گزرنے کے باوجود برقرار رہیں گے ، لیکن جو انکی پوزیشن تھی، وہ اس کے مطابق نہیں اور اپنے تجربات کو دوسروں تک منتقل نہیں کیا، جبکہ مستقبل کے اداکاروں کیلئے اپنے پیچھے کوئی سبق بھی نہیں چھوڑا۔




