
ممبئی : تنیشا نے بتایا کہ جس وقت میں نے انڈسٹری میں قدم رکھا اس وقت لوگ یہ تصور کررہے تھے کہ میں دوسری کاجول ہوں گی، لوگ چاہتے تھے کہ میں اس سے بہتر اداکارہ ثابت ہوں۔تنیشا کا کہنا تھا کہ مجھ میں اور کاجول میں بہت فرق ہے ، ہم دونوں کی آنکھوں اور بالوں کا رنگ مختلف ہے ، وہ مجھ سے قد میں لمبی ہے ، ہم دونوں ایک سے نہیں ہیں۔




