کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت 3 اگست کو ہوگی

0 36

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقررکرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت 3اگست کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادیو کیلئے نمائندہ مقررکرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بینچ تشکیل دے دیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ تین اگست کو کلبھوشن یادیو کے لیے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کے کیس کی سماعت کرے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.