ڈیر ہ بگٹی میں با رودی سر نگ کا دھما کہ 3افراد زخمی
کوئٹہ: ڈیر ہ بگٹی میں با رودی سر نگ کا دھما کہ 3افراد زخمی، لیو یز کے مطابق اتوار کو پیر کوہ کے علاقے حیدری نالہ میں ٹریکٹر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث دھما کہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے لیو یز نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امد اد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کا روائی جا ری ہے ۔