سندھ میں کورونا لاک ڈائون میں مذید ایک ماہ کی توسیع،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

0 33

کراچی : حکومت سندھ نے لاک ڈائون میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی، یکم جولائی کولگائی گئی پابندیاں15اگست تک مزیدبرقراررہیں گی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ، محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈائون میں توسیع 15 اگست تک کی گئی ہے، نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ عوامی مقامات سمیت پارکس بھی 15 اگست بند رہیں گے، یکم جولائی کو لگائی گئی پابندیاں15اگست تک مزید برقرار رہیں گی، تمام مزارات بند ہوں گے، ہر قسم کی تقاریب پر پابندی عائد ہوگی اور بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بھی مزید ایک ماہ بند رہے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.