چونیاں ،لڑکی سے ملاقات پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں کاٹ دی گئیں

0 25

چونیاں:  چونیاں میں لڑکی سے مبینہ طورپر ملنے پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں مونڈ دی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق لڑکی کے والد نے نوجوان پر لڑکی سے زیادتی کا الزام لگایا ہے جس کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ لڑکی کے والد کا کہنا ہیکہ نوجوان نے گھر میں گھس کر بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی۔ پولیس نے لڑکے سمیت تشدد کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.