اہم خبریںپاکستان

وزیراعلیٰ سندھ نے کورونا فرنٹ لائن ورکرز کیلئے ہیلتھ الاؤنس کی منظوری دے دی

کراچی:  وزیراعلیٰ سندھ نے کورونا فرنٹ لائن ورکرز کے لیے ہیلتھ الاؤنس کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے گریڈ ایک سے 16 کے لیے 17 ہزار روپے کے ہیلتھ الاؤنس کی منظوری دی ہے جب کہ گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے لیے 35000 روپے کے الاؤنس کی منظوری دی گئی ہے۔ پوسٹ گریجویٹس کے لیے 15ہزار، ہاؤس آفیسر کے لیے 10 ہزار اور نرسنگ اسٹوڈنٹس کے لیے 5 ہزار روپے کے ہیلتھ الاؤنس کی منظوری دی گئی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button