بلوچستان

وزارت داخلہ نے چمن کے مقام سے پاک افغان بارڈر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ نے چمن کے مقام سے پاک افغان بارڈر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،ابتدائی طور پر ایک ہفتہ کے لئے بارڈر بند رہے گا،2 مارچ سے 7 روز کے لئے بارڈر بند ہو گا،پاک افغان بارڈر کی بندش کا فیصلہ دونوں برادر ممالک کے عوام کے مفاد میں کیا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button