• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

پاکستانی مارکیٹوں میں کورونا کی غیر تصدیق شدہ کٹس کی باز گشت ،فواد چوہدری کی این ڈی ایم اے صوبائی حکومتوں کو تنبیہ

web desk by web desk
March 31, 2020
in اہم خبریں, پاکستان
0
پاکستانی مارکیٹوں میں کورونا کی غیر تصدیق شدہ کٹس کی باز گشت ،فواد چوہدری کی این ڈی ایم اے صوبائی حکومتوں کو تنبیہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی مارکیٹوں میں کورونا کی غیر تصدیق شدہ کٹس کی باز گشت پر وفاقی وزیر برائے سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے این ڈی ایم اے صوبائی حکومتوں کو تنبیہ کر دی ۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو وارننگ دینا چاہتا ہوں، کرونا وائرس کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹک کٹس کی بھرمار ہو رہی ہے۔فواد چوہدری نے کہاکہ اگربیمارمریض کو ٹیسٹ صحتمند ظاہر کر دے گا تو اس کا مطلب کئی جانوں کو خطرے میں ڈالنا ہے۔ انہوںنے کہاکہ .جب تک DRAP پاکستان کی اپنی کٹس کی تصدیق کرتا ہے آپ امپورٹ کریں تاہم صرف تصدیق شدہ کٹس۔

Previous Post

راولپنڈی ،کورونا پازٹیو مریضوں کی تعداد47 ہو گئی

Next Post

معاون خصوصی برائے یوتھ افئیرز عثمان ڈار نے ڈیٹا بیس سسٹم پر کام شروع کر دیا

Next Post
معاون خصوصی برائے یوتھ افئیرز عثمان ڈار نے ڈیٹا بیس سسٹم پر کام شروع کر دیا

معاون خصوصی برائے یوتھ افئیرز عثمان ڈار نے ڈیٹا بیس سسٹم پر کام شروع کر دیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.