فروغ نسیم نے دوبارہ وفاقی وزیر قانون کا حلف اٹھالیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت توسیع کیس کی پیروی کے لیے مستعفی ہونے والے بیرسٹر فروغ نسیم نے وفاقی وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھالیا، انھوں نے 26 نومبر کو وزیر قانون کے عہدے سے استعفی دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق ایوان…
