فروغ نسیم نے دوبارہ وفاقی وزیر قانون کا حلف اٹھالیا

0 26

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت توسیع کیس کی پیروی کے لیے مستعفی ہونے والے بیرسٹر فروغ نسیم نے وفاقی وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھالیا، انھوں نے 26 نومبر کو وزیر قانون کے عہدے سے استعفی دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں بیرسٹر فروغ نسیم کی حلف برداری تقریب ہوئی ، جس میں انھوں نے وفاقی وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھایا، صدر مملکت عارف علوی نے فروغ نسیم سے عہدے کا حلف لیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.