پی ایس ایل ، خود مختار سکیورٹی کنسلٹنٹ پاکستان پہنچ گیا

0 28

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کا پاکستان میں انعقاد کے حوالے سے خود مختار سکیورٹی کنسلٹنٹ پاکستان پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق ریگ ڈکیسن(آج) ہفتہ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا جائزہ لیں گے۔ جبکہ ریگ ڈکیسن پیر کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں انتظامات کا جائزہ لیں گے۔دورے کے دوران ریگ ڈکیسن کو وزارت داخلہ اور سیکورٹی ادارے بریفنگ بھی دیں گے۔ آزاد سیکیورٹی کنسلٹنٹ اسٹیڈیمز کا جائزہ لینے کے بعد منگل کو واپس روانہ ہوجائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.