Daily Archives

December 28, 2022

بیوٹمز کے 18ویں کنوکیشن کا انعقاد 29دسمبر کو ہوگا

کوئٹہ بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے18ویں کنوکیشن کاانعقاد 29دسمبر2022 بروز جمعرات صبح 10:00بجے بیوٹمز کے تکتو کیمپس میں ہو رہا ہے۔جس میں 750سے زاہد طلباء و طالبات کو ڈگری دی جائے گی۔ کنوکیشن کے…

پروگرام میں اُنہیں بلاتی ہوں جنہیں عوام دیکھنا چاہتے ہیں، ندا یاسر کا ایکسپریس کو انٹرویو

کراچی: معروف مارننگ شو میزبان اور اداکارہ ندا یاسر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پروگرام میں انہیں لوگوں کو بلاتی ہیں جنہیں عوام دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ حال ہی میں ندا یاسر ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئیں جہاں میزبان…

دوسرا ٹیسٹ؛ تماشائیوں کیلئے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت کرنے کا اعلان

  کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے تماشائیوں کیلئے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے شائقین کرکٹ کیلئے داخلہ…

کراچی ٹیسٹ؛ کیوی بیٹرز پاکستانی باؤلنگ کے سامنے چٹان بن گئے

  کراچی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز 4 وکٹوں کے نقصان پر 342 رنز بنالیے جبکہ قومی ٹیم کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 96 رنز درکار ہیں۔ تیسرا روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ…

امارات؛ ملازمین کو نجی کاروبار کیلیے ایک سال کی تنخواہ اور چھٹیاں دینے کا اعلان

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات نے سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبار کرنے کے لیے ایک سال کی تنخواہ کے ساتھ چھٹی  دینے کا اعلان کردیا۔ امارات کی خبر ایجنسی کے مطابق حکومت نے وفاقی اداروں کے سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبار شروع کرنے کے لیے تنخواہ کے…

بھارت کی ریاستی دہشتگردی، مقبوضہ کشمیر میں 3 نوجوان شہید

سرینگر: بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے علاقے جموں میں 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے تینوں نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں فائرنگ کر کے شہید کیا۔ جموں اور قریبی…