Daily Archives

July 27, 2025

ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر انسانی سمگلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ۔

ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر انسانی سمگلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ۔ انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی سمگلر سمیت 3 ملزمان گرفتار ایف آئی اے ملتان زون کی بڑی کاروائیاں انتہائی مطلوب انسانی سمگلر سمیت 3…

مسئلہ کشمیر کو پاک بھارت جنگ سے ایک نئی زندگی ملی ہے عالمی سطح پر اب اس مسئلے کو دوبارہ تسلیم کیا…

وزیر برائے صنعت و تجارت راجہ محمد صدیق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو پاک بھارت جنگ سے ایک نئی زندگی ملی ہے عالمی سطح پر اب اس مسئلے کو دوبارہ تسلیم کیا جارہا ہے جو کہ بہت بڑی کامیابی ہے پاکستان میں آباد کشمیری مہاجرین کی سیٹوں پر سیاست کرنے…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ فیز 2 کے…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ فیز 2 کے تعمیراتی کام میں تاخیر کے حوالے سے پی ڈی او حکام/ غیر ملکی انجینئرز سے بریفنگ لی۔ اس موقع پر وزرائے حکومت میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ، پیر مظہرسعید…

پولیس ملازمین کے ٹک ٹاک استعمال پر مکمل پابندی عائد

(لائبہ قریشی ویڈیو اسکینڈل پر محکمہ پولیس کا سخت ایکشن) اسلام آباد ( سردار جنید ظفر) ٹک ٹاکر پولیس کانسٹیبل لائبہ قریشی کے ویڈیو اسکینڈل نے آزادکشمیر پولیس کے محکمے کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جس کے بعد سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس مظفرآباد نے پولیس…

نصیرآباد ڈاکوؤں کے ہاتھوں لوٹے گئے 2 پولیس اہلکار معطل۔

 نصیرآباد منجھوشوری پولیس کی حدود میں گشت کے دوران ڈاکوؤں کے ہاتھوں لوٹے جانے والے دو پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں نے گشت پر مامور اہلکاروں کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنایا اور ان سے سرکاری اسلحہ، موٹرسائیکل…

پرنس آغاعمرجان احمدزئی کے خیرخواہی میں شاہوانی ساتکزئی ابڑو قبائل کے مابین دیرینہ تنازعہ کے حل کے…

کراچی پرنس آغاعمرجان احمدزئی کے خیرخواہی میں شاہوانی ساتکزئی ابڑو قبائل کے مابین دیرینہ تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ ایوان قلات کراچی میں منعقد ہوا جرگہ میں نوابزادہ خالد خان مگسی چیف آف بیرک نواب محمد خان شاہوانی سردار کمال خان بنگلزئی سردار…

پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ ضلع خوشاب کے زیر اہتمام صدر آصف علی زرداری کی 70ویں سالگرہ کی تقریب کا…

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ ضلع خوشاب کے زیر اہتمام صدر آصف علی زرداری کی 70ویں سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔تقریب کی صدارت ضلعی صدر لیڈیز ونگ تطہیر صابرہ نے کی اور تقریب کے مہمان خصوصی پیپلز پارٹی…

اسلام گڑھ راڑہ کے مقام پر پیپلز پارٹی شمولیتی پروگرام کا عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا

آزاد کشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم و منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید کی حلقہ چکسواری میں پیپلز پارٹی کے منشور کے مطابق سیاست اورمثالی تعمیر وترقی سے متاثر ہوکر یونین کونسل مواہ سہار سے بڑی بڑی سیاسی شخصیات ٹھیکدار حاجی صابر، چوہدری…

  سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدر ی لطیف اکبرنے آغا عاشق خٹک کے بڑے بھائی بابو شوکت…

مظفرآباد (پی آئی ڈی) مورخہ 27جولائی 2025   سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدر ی لطیف اکبرنے آغا عاشق خٹک کے بڑے بھائی بابو شوکت خٹک کی وفات پر جلال آباد میں انکے گھر جا کر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ…

16ویں بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے 105 رکنی وفد نےلائن آف کنٹرول جہلم ویلی سیکٹر کا دورہ کیا ، اس موقع…

جہلم ویلی چکوٹھی( پی آئی ڈی) مورخہ 27 جولائی 2025, 16ویں بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے 105 رکنی وفد نےلائن آف کنٹرول جہلم ویلی سیکٹر کا دورہ کیا ، اس موقع پر ان کے ہمراہ صوبائی اسمبلی کےرحمت صالح اور جان بلوچ بھی ہمراہ تھے اس موقع پر پاک موج کے…