سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدر ی لطیف اکبرنے آغا عاشق خٹک کے بڑے بھائی بابو شوکت خٹک کی وفات پر جلال آباد میں انکے گھر جا کر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی

20

مظفرآباد (پی آئی ڈی)

مورخہ 27جولائی 2025

  سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدر ی لطیف اکبرنے آغا عاشق خٹک کے بڑے بھائی بابو شوکت خٹک کی وفات پر جلال آباد میں انکے

گھر جا کر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے  رہنما شوکت جاوید میر ودیگربھی موجود تھے۔

Comments are closed.