Daily Archives

June 27, 2020

فیئر اینڈ لولی’ بنانے والی کمپنی یونی لیور کا اس کریم کا نام تبدیل کرنیکا اعلان

اسلام آباد :  رنگ گورا کرنے والی مقبول ترین کریم 'فیئر اینڈ لولی' بنانے والی کمپنی یونی لیور نے اس کریم کا نام تبدیل کرنیکا اعلان کر دیا ۔اس ضمن میں یونی لیور کے بیوٹی اینڈ پرسنل کیئر ڈویڑن کے صدر سنی جین کا کہنا ہے کہ وہ اس کریم کے نام…

سبی وگردونواح میں شدید گرمی کی لہر برقرار

سبی:  سبی وگردونواح میں شدید گرمی کی لہر برقرار، شہر سنسان ریلوے کالونی آلہ آباد غریب آبا د سمیت کئی علاقوں میں پینے کا صاف پانی نایاب کئی علاقہ کربلا کا منظر پیش کرنے لگے عوام بدبو دار پانی پینے پر مجبورہوگئے ۔