نئے کرکٹرز کی تلاش، پشاور زلمی نے زلمی ڈیجیٹل کیمپ کا اعلان کردیا
اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی نے MG Presents زلمی ڈیجیٹل کیمپ لاؤنچ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے نوجوان پلیئرز زلمی اسکواڈ کا حصہ بن سکیں گے۔ نوجوان کرکٹرز اپنی بیٹنگ اور بولنگ کی وڈیو بناکر (زلمی کیمپ) ہیش ٹیگ پر اپ…
