ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ، 709سے زائد مارکیٹ اور دکانیں،2 صنعتی یونٹس سیل
اسلام آباد: ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے 7 ہزار سے زائد واقعات ریکارڈ کئے گئے ، جس پر کارروائی کرتے ہوئے 709سے زائد مارکیٹیں، دکانیں اور 2 صنعتی یونٹس کو سیل کردیا گیا۔ تفصیلات
