بلوچستان نیشنل پارٹی کا وفاقی حکومت کیساتھ اتحاد ختم کرنے کا اعلان
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے وفاقی حکومت کیساتھ اتحاد ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں وفاقی حکومت سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں،
