Daily Archives

June 13, 2020

ڈپٹی کمشنر پشین قائم لاشاری نے ہفتے کے روز پشین یارو مین شاہراہ پر جاری سڑک کی تعمیراتی کام کا…

ڈپٹی کمشنر پشین قائم لاشاری نے ہفتے کے روز پشین یارو مین شاہراہ پر جاری سڑک کی تعمیراتی کام کا معائنہ کرتے ہوئے جاری کام کی رفتار اور معیار کا تفصیلی جائزہ لیا۔ایکسین بی اینڈ آر یونس کاکڑ سے ہدف کے مطابق سڑک کی تعمیر کے بارے بریفنگ لی۔

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل میں تاخیر کسی صورت…

۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں،ان منصوبوں کی مقررہ ٹائم لائن کے اندر تکمیل کو یقینی بنایا جائے

سیکرٹری محکمہ صحت دوستین خان جمالدینی کا پبلک ہیلتھ اسکول،ہاسٹل اورایم سی ایچ سینٹر کا تفصیلی دورہ

کوئٹہ : سیکرٹری محکمہ صحت دوستین خان جمالدینی کا پبلک ہیلتھ اسکول،ہاسٹل اورایم سی ایچ سینٹر کا تفصیلی دورہ کوئٹہ : پبلک ہیلتھ اسکول ، کمیونٹی ورکس اسکول ، ایم این سی ایچ کی بہتری کی ضرورت ہے،سیکرٹری محکمہ صحت دوستین خان جمالدینی کوئٹہ :…

پاکستان میں ایک نہیں دو حکومتیں کام کررہی ہے ، وزیراعظم اور کابینہ کو خود علم ہے کہ فیصلے کہاں ہورہے…

پشین : جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنما سابق سنیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک نہیں دو حکومتیں کام کررہی ہے ،ہمارے ملک میں سیاست،جمہوریت دولت اور طاقت کے ہاتھوں یرغمال ہے ،

پی ایس ایل، فرنچائزز کے صبر کا پیمانہ لبریز، بورڈ کیخلاف اعلانِ جنگ

کراچی:   مسلسل مالی نقصان کی وجہ سے پی ایس ایل فرنچائزز کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، مطالبات نہ ماننے پر پی سی بی کیخلاف اعلان جنگ کر دیا، پہلی بار تمام مالکان کسی اہم معاملے پر یکجا ہوئے ہیں،انھوں نے سی ای او وسیم خان کو خط لکھ کرمسائل…

ماہرہ خان کی نئی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

کراچی:  خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پرنئی تصاویر مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویراوران کے اسٹائل کے مداح دیوانے ہیں۔ اداکارہ کے مداح نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھرمیں موجود ہیں…

کورونا وبا؛ ملک میں ایک لاکھ 35 ہزار مصدقہ مریض،2594 جاں بحق

اسلام آباد:  ملک میں کورونا وائرس کیسز میں ریکارڈ اضافہ جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 6472 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 35 ہزار 732 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ…

ہم قرض عیاشی کے لیے نہیں لے رہے، مشیر خزانہ

اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ ہم قرض عیاشی کے لیے نہیں لے رہے بلکہ ماضی کے قرض واپس کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس بریفنگ کے دوران عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ کہا جارہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت قرضہ لے…

کورونا مریضوں کی خدمت پر مامور طبی شعبہ کیلیے خصوصی پیکیج لارہے ہیں، ظفر مرزا

اسلام آباد:  وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونامریضوں کی خدمات پرمامور طبی شعبہ کے لیے خصوصی پیکیج لانے کا اعلان کردیا۔ ظفر مرزا نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ فرنٹ لائن ورکرزہمارااولین دستہ اور…