Daily Archives

June 13, 2020

بھارتی عزائم جاننے کے باوجود دفاعی اخراجات میں اضافہ نہیں کیا، شاہ محمود قریشی

ملتان:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم نے بھارت کے عزائم کو جاننے کے باوجود دفاعی اخراجات کی مد میں اضافہ نہیں کیا تاکہ لوگوں پر زیادہ بوجھ نہ پڑے۔ قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے لئے پیش کئے گئے بجٹ کے حوالے سے شاہ محمود…

ملک بھر میں 2 ہزار 327 ڈاکٹرز کورونا کا شکار

 اسلام آباد:  ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 3858 تک جاپہنچی ہے جن میں سے 36 اس وائرس کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار بیٹھے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی تعداد میں تیزی سے اضافہ…

اگلا سال مزید مشکل ہوگا اور حکومت منی بجٹ لائے گی، شہباز شریف

 لاہور:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ قوم کو ابھی سے خبردار کررہا ہوں کہ حکومت منی بجٹ لائے گی اور آئندہ سال اور بھی سخت اور مشکل ہوگا۔ شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے پیش کردہ…

گلگت بلتستان میں نگران وزیراعلی کے لئے 2 درجن سے زائد نام تجویز

اسلام آباد: گلگت بلتستان میں آئندہ انتخابات کے لیے نگران حکومت کے قیام کی جانب پیش رفت جاری ہے اور حکومت و اپوزیشن کی جانب سے نگران وزیر اعلی کے لئے 2 درجن سے زائد نام تجویز کئے گئے ہیں۔ گلگت بلتستان میں نگران وزیر اعلی کے لئے حکومت و…

10 بلین ٹری منصوبہ کے ذریعے 84 ہزار 609 افراد کو ملازمتیں فراہم

اسلام آباد: وزارت موسمیاتی تبدیلی نے کورونا کی وبا کے دوران رواں برس مارچ سے اب تک 10 بلین ٹری منصوبہ کے ذریعے 84 ہزار 609 افراد کو روزگار فراہم کیا ہے۔ وفاقی وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے مرتب شدہ رپورٹ کے مطابق رواں برس مارچ کے مہینے…

ایف آئی اے کے بعد پی ٹی اے کی بھی سنتھیارچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی مخالفت

 اسلام آباد:  ایف آئی اے کے بعد پی ٹی اے نے بھی بے نظیر بھٹو سے متعلق ٹوئٹس پر امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی مخالفت کردی ہے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان نے امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کے خلاف بے نظیر…

ٹڈی دل کے دوبارہ حملے کا خطرہ، پنجاب میں ویلیج کمیٹیاں تشکیل

 لاہور:  ٹڈی دل جولائی اور اگست میں پنجاب میں دوبارہ حملہ کرسکتا ہے جس کا مقابلہ کرنے کے لیے محکمہ زراعت پنجاب نے متعلقہ اضلاع میں ویلیج کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔ پنجاب میں ٹڈی دل پر قابو پایا جاچکا ہے تاہم ہمسایہ ممالک بھارت، افغانستان…

کورونا وبا؛ وفاق کے ماتحت اداروں کے لیے خصوصی ہدایات جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پبلک سیکٹر دفاتر میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کی روک تھام کی خاطر سماجی فاصلوں کی دوری کو برقرار رکھنے کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری میمورینڈم میں پبلک سیکٹر کے ملازمین کے لیے دفاتر میں…

شوگرملزایسوسی ایشن نےحکومت کو چینی 70 روپے فی کلو کی پیشکش کی ہے، شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو چینی 70 روپے فی کلو کی پیشکش کردی ہے لیکن اصل لاگت عوام کے سامنے رکھیں گے اور درست قیمت طے کرنی پڑے گی۔ اپنی ٹوئٹ میں شہباز گل نے کہا ہے کہ شوگر…