کو ئٹہ : گورنربلوچستان امان اللہ خان یا سین زئی نے کہا ہے کہ جان لیوا کروناوائرس کی حساسیت کو سنجیدگی سے لینے اور حفظان صحت کے تمام اصولوں کو سختی سے عملدرآمد کرنے کی اشد ضرورت ہے.
قلعہ عبداللہ : قلعہ عبداللہ کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دَل کا حملہ باغات اور فصلیں تباہ،محکمہ زراعت کی پراسرار خاموشی کے بعد زمینداروں نے اپنی مدد آپ کے تحت مختلف اشیاء جلاکر ٹڈی کوبھگایا ۔تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز قلعہ عبداللہ اور تحصیل…
کوئٹہ: جمعیت علمااسلام پاکستان کے مرکزی رہنما سنیٹر مولاناحافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزراء نمائشی پتلے ہیں حکومتی نااہلی کی صدائیں ان کی اپنی صفوں سے ہی اٹھنے لگیں
کوئٹہ: کورونا وائرس کے علاج میں کارگر انجیکشن ڈیکاڈران کی افغانستان اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی۔ وزیراعلی بلوچستان جام کمال کی خصوصی کمیٹی برائے صحت نے ایک گودام پر چھاپہ مار کر 95 ہزار انجیکشنز کی کوئٹہ سے افغانستان اسمگلنگ ناکام بنائی۔
کوئٹہ: آئی جی جیل خانہ جات نے بلوچستان کی جیلوں کے قیدیوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر صوبائی حکومت کو علیحدہ کورونا اسپیشل جیل وارڈ بنانے کی تجویز دے دی۔
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کے خلاف دائر درخواست کو سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے ہیں۔ تفصیلات