کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلا ؤ وتدارک کیلئے حکومتی اقدامات کی کامیابی انحصار لوگوں کے روئیو ں پر ہے لوگوں کو سنجیدگی سے لاک ڈاؤن وسماجی فاصلے کا اطلاق کرنا چائیے بصورت دیگر یہ و باخطر…
لاہور : وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمل کر لی گئی، شفاف نیلامی سے 75 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز سرکاری خزانے میں جمع کرا دیئے گئے۔ناکارہ گاڑیاں، فرنیچر اور مشینری…
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے، وزیراعظم نے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
لاہور: طبی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان نے اگر کورونا کو روکنے کے لیے مؤثر حکمت عملی نہ اختیار کی تو جولائی اور اگست میں متاثرین کی تعداد 35 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔
لاہور: پاکستان میں پہلی بار پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے طریقہ کار کو آسان بناتے ہوئے شہریوں کے لیے 'ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس‘ سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے۔ یہ ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس سسٹم شہریوں کی مشکلات کو آسان کرتے ہوئے بغیر کسی…