میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ اور محکمہ بی اینڈ آر کی مشترکہ کارروائی.
ایڈمنسٹریٹر طارق جاوید مینگل کے ہدایات کے مطابق چیف سینیٹیشن آفیسر انور لہڑی اور محکمہ بی اینڈ آر کے پروجیکٹ ڈائریکٹر غلام دستگیر زہری کی نگرانی میں سبزل روڈ کے برساتی نالے کی صفائی کے کام کا آغاز سبزل روڈ کلی شاہوزئی سے گولی مار چوک کی…
