ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کیپٹن (ریٹائرڈ) ذولفقار علی کرار کی سربراہی میں مون سون اور پرائیوٹ سکولز کے بارے ڈیرہ بگٹی کے تمام محکمہ جات کے افیسرز کے ساتھ میٹنگ میٹنگ میں مون سون میں سیلاب کے پیش نظر حفاظتی اقدامات زیر بحٹ…
ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار)سوئی پولیس کی کاروائی سولر پلیٹس چوری کرنے والے 02 ملزمان گرفتار ایس ایچ او تھانہ سوئی غلام رسول چشتیٰ نے اپنے ٹیم کے ہمراہ تحصیل بازار سوئی میں کامیاب کاروائی کر کے سولر پلیٹس کے چوری میں مطلوب مقدمہ فرد نمبر50/2020…
کراچی: ترجمان حکومت سندھ مرتضی وہاب نے تنقید کرتے ہوئے کہا وفاقی حکومت کورونا سے نہیں سندھ حکومت سے لڑنا چاہتی ہے، وفاق نئے اسپتال بنانے کے بجائے ہمارے کامیاب ادارے بھی واپس لے رہا ہے، وزیراعظم صاحب یہ وقت لینے کا نہیں دینے کا ہے۔تفصیلات…
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے رہنمامولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ مالی سال کا بجٹ مکمل طور پر ناکام تعین بجٹ ہے جس میں معاشی ترقی، تعلیم اندرونی اور بیرونی خدشات کو مدنظر نہیں رکھا گیا
اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 5 ہزار 248 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 44 ہزار 478 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے…
اسلام آباد: عدالت نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو پر الزام تراشی کرنے والی امریکی خاتون بلاگر سنتھیا ڈی رچی کے خلاف ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان نے امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کے…
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وبا سے متعلق عوام کا تعاون حکومتی کوششوں کو کامیاب بنانے میں اہم کردار کا حامل ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا کی صورتحال کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا