Daily Archives

June 29, 2020

چیف سیکریٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے سوموار کے روز کوئٹہ شہر کا دورہ کیا

کوئٹہ 29جون:۔چیف سیکریٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے سوموار کے روز کوئٹہ شہر کا دورہ کیا اس موقع پر کمشنر کوئٹہ عثمان علی خان بھی ان کے ہمراہ تھے چیف سیکرٹری نے جناح روڈ، زرغون روڈ، ائیر پورٹ روڈ کا دورہ کیا

بجلی بلوںکی عدم ادائیگی پر کیسکوکی مزید کارروائی ، نادہندگان کے40ٹرانسفارمرزاُتاردئیے گئے ملاقات

کوئٹہ:  بجلی بلوںکی عدم ادائیگی پر کیسکوکی مزید کارروائی ، نادہندگان کے40ٹرانسفارمرزاُتاردئیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کی نادہندگان اور غیرقانونی کنکشنز کے خلاف مختلف سرکلز میں کارروائیاں جاری ہے اس سلسلے…

اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں مارے گئے ایک دہشت گرد کی شناخت

کراچی: اسٹاک ایکس چینج کی عمارت پر حملے میں مارے جانے والے 4 دہشت گردوں میں سے ایک دہشت گرد کی شناخت ہوگئی ساتھ ہی حملے میں استعمال کی جانے والی کار کا معمہ بھی حل ہوگیا۔ اس حوالے سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں تعینات راجہ عمر…