نوشکی: کوئٹہ میں آن لائن کلاسز کے خلاف مظاہرہ کرنے والے طلبا و طالبات کے گرفتاریوں کے خلاف بلوچ طلبا نوشکی کی جانب سے نوشکی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
اوتھل: پاکستان کوسٹ گارڈز نے ناکہ کھارڑی چیک پوسٹ وندر میں دو مختلف کاروائیوں میں 76کلوگرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کرکے دو اسمگلرز کو گرفتارکرلیا۔منشیات کی مالیت تقریبا 132.13ملین روپے بتائی جاتی ہے
کو ئٹہ: جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے زیادہ پھیلایا گیا خوف و ہراس خطرناک ہے بدلتے عالمی حالات میں دنیا جنگ کے طریقے بدل رہی ہیں
کوئٹہ: سیکرٹری مواصلات و تعمیرات نورالامین مینگل کا نواکلی بائی پاس پر تعمیراتی کام کا اچانک معائنہ، غفلت برتنے اور ناقص نگرانی پر ریزیڈنٹ انجینئر کو او ایس ڈی بنا دیا،