Daily Archives

June 17, 2020

پٹرولیم مصنوعات کی قلت کیخلاف درخواست، وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری طلب

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نیپٹرولیم مصنوعات کی قلت کیخلاف درخواست پر وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو طلب کرلیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کے جواب سے مطمئن نہیں،

کورونا کیلئے برطانیہ میں کامیاب دوا کا پاکستان میں جائزہ لیا جائیگا‘ ظفر مرزا

اسلام آباد :  معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا مرض کے علاج کیلئے برطانیہ میں بہتر نتائج دکھانے والی دوائی ڈیکسا میتھازون کے پاکستان میں استعمال کا جائز لیا جائے گا