حکومت بلوچستان خواتین کو درپیش مسائل کے دیرپا حل اور ان کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے سنجیدہ…
کوئٹہ، 26 جولائی
صوبائی مشیر ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ ویمن کرائسسز سینٹر جیسے ادارے صنفی تشدد کا شکار خواتین کو تحفظ، بحالی اور بااختیار بنانے کے لیے نہایت اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ویمن…
