نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کا ایک اور اہم سنگ میل۔

16

ترجمان اسلام آباد پولیس

نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کا ایک اور اہم سنگ میل۔

ایم ڈی سید علی ناصر رضوی کی قیادت میں” این پی ایف ہاسپیٹیلٹی پارک مری”رہائشی پراجیکٹ لانچ۔

این پی ایف میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

تمام اسٹیک ہولڈرز کے مابین مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کئے گئے۔

پراجیکٹ سے پولیس افسران، شہری اور شہدائے پولیس کے لواحقین و غازیان پولیس مستفید ہوں گے۔

این پی ایف اپنے ممبران، سرمایہ کاروں اور پولیس فورس کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہے، ایم ڈی

تمام اسٹیک ہولڈرز کو جدید طرز زندگی اور بہتر ین سہولیات مہیا کی جائیں گی، سید علی ناصررضوی

این پی ایف بہتر مستقبل اورموثرانویسٹمنٹ کیلئے پرعزم ہے،ایم ڈ ی

شہریوں کو بہترین رہائشی ،تعلیمی اور صحت کے متعلق سہولیات مہیا کرنا اولین ترجیح ہے۔

Comments are closed.