مردِ حر، سیاست کے بے تاج بادشاہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی سالگرہ کے موقع پر مبارک پیش کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

16

مردِ حر، سیاست کے بے تاج بادشاہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی سالگرہ کے موقع پر مبارک پیش کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

پاکستان اور جمہوریت کے لیے ان کی انتھک جدوجہد اور قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

صدر زرداری نے ہر دور میں قومی یکجہتی، آئین کی بالادستی اور جمہوری اقدار کا علم بلند رکھا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

سیاسی بصیرت، تدبر اور مفاہمت کی سیاست ان کی پہچان ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

دعا ہے کہ ان کا سایہ ہمیشہ پاکستان اور جمہوری نظام پر قائم رہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پیغام

Comments are closed.