اسلام آباد ٹریفک پولیس ڈرون مانیٹرنگ سسٹم/پہلے 7 روز کی کارکردگی رپورٹ جاری
ترجمان اسلام آباد پولیس
اسلام آباد ٹریفک پولیس ڈرون مانیٹرنگ سسٹم/پہلے 7 روز کی کارکردگی رپورٹ جاری
پاکستان میں پہلی بار ڈون کی مدد سے ٹریفک مانیٹرنگ کا جدید نظام
اسلام آباد ٹریفک پولیس کی ایریئل سرویلنس کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری
ایک ہفتہ قبل متعارف کروائے گئے ڈرون ٹریفک مانیٹرنگ سسٹم کے رئیل ٹائم کارروائیاں
7 یوم میں مجموعی طور پر 208 ٹریفک خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی
ٹریفک پولیس کی جانب سے 163 افراد کو ٹکٹس اور 45 کو وارننگ لیٹر جاری
ڈرون ٹریفک مانیٹرنگ سسٹم سرویلنس کے لیے انتہائی کارآمد ثابت ہوا ہے، کیپٹن ریٹائرڈ ذیشان حیدر
اس نظام کے تحت لین وائلیشن، ریڈ سگنلز وائلیشن سمیت دیگر وائلیشنز کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے، چیف ٹریفک آفیسر
ڈرون ٹریفک مانیٹرنگ سسٹم کی سرویلنس کا دائرہ کار پورے شہر میں بڑھایا جائے گا، سید ذیشان حیدر
وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کسی صورت قابل قبول نہیں، سی ٹی او اسلام آباد
Comments are closed.