Daily Archives

July 26, 2025

ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان نے ہفتے کے روز ادارے کے مختلف شعبہ جات کے…

گوادر 26 جولائی: ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان نے ہفتے کے روز ادارے کے مختلف شعبہ جات کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں اور ان سے تفصیلی بریفنگ حاصل کی۔ جس کا مقصد جاری ترقیاتی منصوبوں، ادارہ جاتی کارکردگی اور آئندہ کی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق…

کوئٹہ، 26 جولائی: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق خصوصی اجلاس ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان میں امن عامہ کی مجموعی صورتحال، فتنہ…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورے کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورے کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے محسن نقوی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ اہم سیکیورٹی اجلاس میں شرکت کی دورے کے دوران وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات میں امن و،امان سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا…

کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان میں اصلاحات متعارف کروانے اور سائلین کے مسائل کے موثر اور بروقت حل کے…

کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان میں اصلاحات متعارف کروانے اور سائلین کے مسائل کے موثر اور بروقت حل کے لیے اقدامات جاری ہے۔ کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان میں  کرایہ کے تمام مقدمات/ تنازعات اور وراثت سے متعلق تمام تنازعات کو خصوصی طور پر نمٹانے …

عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے سول جج کوئٹہ کو خصوصی…

کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے سول جج کوئٹہ کو خصوصی طور پر کرایہ کے تمام مقدمات/ تنازعات کو نمٹانے اور ان کا فیصلہ کرنے کے لیے مختص کر دیا ہے ۔ دیگر تمام مقدمات جو اس وقت سول جج-VIII…

نیشنل پریس کلب میں قائم موبائل آئی ہسپتال میں سینکڑوں صحافیوں نے بیوی بچوں سمیت آنکھوں کا مفت…

اسلام آباد () نیشنل پریس کلب میں قائم موبائل آئی ہسپتال میں سینکڑوں صحافیوں نے بیوی بچوں سمیت آنکھوں کا مفت معائنہ کرایا،الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال راولپنڈی کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں موبائل آپریشن سنٹر قائم کیا گیا تھا جہاں…

زرعی یونیورسٹی کو ختم کرنا: علم، معیشت اور ماحول پر حملہ

کوئٹہ میں موجود زرعی یونیورسٹی، جنوبی پشتونخوا (قدیم برٹش بلوچستان) کے ان علاقوں کے لیے امید کی کرن تھی جہاں زراعت اور مال مویشی روزگار، معیشت اور طرزِ زندگی کی بنیاد ہیں۔ لیکن موجودہ بلوچستان حکومت نے اس فعال تعلیمی ادارے کو ختم کر کے ایک…

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون – پاسپورٹ ایجنٹ مافیا اور بدعنوانی میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائیاں…

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون - پاسپورٹ ایجنٹ مافیا اور بدعنوانی میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائیاں ، 7 ملزمان گرفتار ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گجرات کا پاسپورٹ آفس منڈی بہاءالدین میں چھاپہ مار کارروائی پاسپورٹ ایجنٹ مافیا کے خلاف مؤثر کارروائی میں…

سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار ایف آئی اے این سی بی انٹرپول کی بڑی کاروائی اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار ملزم محمد فاروق کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کر دیا…

انسانی سمگلنگ اور غیر قانونی بارڈر کراسنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

انسانی سمگلنگ اور غیر قانونی بارڈر کراسنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل تفتان کی بڑی کاروائیاں کاروائی میں انسانی سمگلنگ اور غیر قانونی طور پر بارڈر کراسنگ کی کوشش میں ملوث 4 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں…