کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان میں اصلاحات متعارف کروانے اور سائلین کے مسائل کے موثر اور بروقت حل کے لیے اقدامات جاری ہے۔
کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان میں اصلاحات متعارف کروانے اور سائلین کے مسائل کے موثر اور بروقت حل کے لیے اقدامات جاری ہے۔
کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان میں کرایہ کے تمام مقدمات/ تنازعات اور وراثت سے متعلق تمام تنازعات کو خصوصی طور پر نمٹانے کے لیے الگ الگ سول ججز مختص۔
کوئٹہ۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان روزی خان بڑیچ نے سول جج VIII کوئٹہ کو خصوصی طور پر کرایہ کے تمام مقدمات/ تنازعات کو حل کرنے جبکہ سول جج VII کوئٹہ کو وراثت سے متعلق مقدمات کا فیصلہ کرنے کے لیے مختص کر دیا ہے ۔
کوئٹہ ۔ دیگر تمام مقدمات جو اس وقت سول جج-VIII کوئٹہ اور سول جج VII کوئٹہ کے سامنے زیر التوا تھے ان کو دیگر مجاز عدالتوں کو منتقل کر دیے گئے۔
کوئٹہ۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان روزی خان بڑیچ کی ہدایت پر دیگر عدالتوں میں زیر التواء تمام تعطل کا شکار کرایہ کے معاملات/کیسز اور وراثت کے معاملات کو بروقت نمٹانے کیلئے سول جج-VIII کوئٹہ اور سول جج VII کوئٹہ کی عدالتوں میں بالترتیب منتقل کر دیے گئے ہیں۔
Comments are closed.