انسانی سمگلنگ اور غیر قانونی بارڈر کراسنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

18

انسانی سمگلنگ اور غیر قانونی بارڈر کراسنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل تفتان کی بڑی کاروائیاں

کاروائی میں انسانی سمگلنگ اور غیر قانونی طور پر بارڈر کراسنگ کی کوشش میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان میں عمید، گل احمد، عبدالرحیم اور برہان خان شامل

گرفتار ملزم عمید نے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کی

ملزم عمید کا تعلق افغانستان سے ہے

ملزم کو غیر قانونی تفتان بارڈر پار کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا

ملزم کی نشاندہی پر انسانی سمگلر گل احمد اور عبدالرحیم کو گرفتار کیا گیا

گرفتار ملزم برہان خان کے پاسپورٹ پر امیگریشن کی جعلی اسٹمپ لگی ہوئی تھی۔

ملزم برہان خان اس سے قبل ترکی سے ڈیپورٹ بھی ہوچکا ہے

ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا اغاز کر دیا گیا

ترجمان ایف آئی اے

Comments are closed.