Daily Archives

July 24, 2025

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا وڑن ہے کہ ہیلتھ…

کوئٹہ24جولائی :۔ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا وڑن ہے کہ ہیلتھ سسٹم کو بہتر بنانا ہے۔ ماضی میں صحت کے شعبے پر کوئی کام نہیں کیا گیا یہ بات انہوں نے شہید بینظیر بھٹو ہسپتال کے دورے کے موقع…

صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ پائیدار امن، سماجی ہم آہنگی اور…

کوئٹہ 24جولائی :۔صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ پائیدار امن، سماجی ہم آہنگی اور معاشی خوشحالی اس وقت ممکن ہے جب خواتین کو باعزت، بااختیار اور فیصلہ سازی میں برابر کا شریک بنایا جائے۔ وہ جمعرات کے روز گورنر…

صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں شدت پسندی اور…

کوئٹہ 24جولائی :۔صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں شدت پسندی اور انتہاپسندانہ رجحانات کے تدارک کے لیے نفسیاتی اور سماجی سطح پر مربوط اقدامات کی اشد ضرورت ہے نوجوان ہمارے ملک کا مستقبل ہیں اور ان کی…

کاروان حاجی نور محمد خان دمڑ کے زیر اہتمام زیارت فٹبال گراونڈ میں جنگلات کے زمینوں کی اندراج کے…

زیارت 24جولائی :۔کاروان حاجی نور محمد خان دمڑ کے زیر اہتمام زیارت فٹبال گراونڈ میں جنگلات کے زمینوں کی اندراج کے سلسلے میں گرینڈ قبائلی جرگے کا انعقاد کیا گیا جرگہ میں صوبائی وزیر خوراک حاجی نورمحمد خان دمڑ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔…

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت سرکاری واجبات کی وصولی کے حوالے سے تحصیل آفس میں اہم اجلاس…

جعفرآباد24جولائی :۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت سرکاری واجبات کی وصولی کے حوالے سے تحصیل آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلداروں سمیت دیگر متعلقہ اسٹاف نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران ضلع بھر میں عشر، آبیانہ،…

ڈپٹی کمشنر چاغی عطاءالمنعم کی زیر صدارت پولیو مہم سے متعلق اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا

دالبندین24جولائی :۔ ڈپٹی کمشنر چاغی عطاءالمنعم کی زیر صدارت پولیو مہم سے متعلق اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر جاوید سیاپاد، ڈبلیو ایچ او کے ضلعی آفیسر ڈاکٹر شیر محمد سنجرانی، اسپورٹس آفیسر محمد یونس سمالانی،…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مستونگ آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر خراجِ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مستونگ آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر خراجِ تحسین بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد گروہ ’فتنہ الہندستان‘ کو کیفر کردار تک پہنچانا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان پاک…

پاکستان کا کثیر الجہتی نظام کی حمایت، تنازعات کے حل پر اقوام متحدہ کی قرارداد منظور

اسلام آباد، 24 جولائی 2025 : ڈپٹی پرائم منسٹر/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، جو فی الحال امریکہ کے سرکاری دورے پر ہیں، نے بین الاقوامی امن و سلامتی کے فروغ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک اعلیٰ سطحی کھلی بحث کی صدارت کی۔ بحث میں…

موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات کا سدباب وقت کی اہم ضرورت ہے، ناقص پالیسیاں بڑے انسانی المیہ کا باعث…

کراچی۔۔۔24جولائی2025ء متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے ملک میں موسمیاتی تغیرات کے سبب ہونے والی تبدیلوں اور قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مؤثر اور جامع حکمت عملی اپنانے کو وقت کی اشد ضرورت…

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان کی ایک اور بڑی کارروائی

گلگت مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر نیٹکو کے جی ایم (ماؤنٹین فیلنگ سٹیشنز) گرفتار۔ نیٹکو فیلنگ سٹیشنز میں بدعنوانی کے الزامات پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری انکوائری کی سفارشات کے بعد، جی ایم ماؤنٹین فیلنگ سٹیشنز کو گرفتار…