Daily Archives

March 22, 2020

کرونا وائرس سے عوام کو تحفظ دینے کیلئے ہسپتالوں کا عملہ مکمل تیار ہے ،ڈاکٹر ظفرمرزا

اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہاہے کہ کرونا وائرس سے عوام کو تحفظ دینے کیلئے ہسپتالوں کا عملہ مکمل تیار ہے ، ہسپتال کی انتظامیہ حفاظتی ماسک اور ضروری آلات کی لسٹ فوری فراہم کرے۔

اٹلی میں ہلاکتوں کا نیا ریکارڈ قائم،ایک دن میں800 افراد جان سے گئے

روم (این این آئی)اٹلی میں روزانہ اموات کی شرح میں اضافہ ریکارڈ ہورہا ہے گذشتہ ایک ہفتے سے روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی ہلاکتوں میں گذشتہ روز غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا اور گذشتہ روز 8 سو افراد اس موذی بیماری کی بھینٹ چڑھ گئے۔

کرونا سے 90 فی صد ہلاکتیں چین، اٹلی، ایران میں ہوئیں،سرکاری اعدادوشمار

پیرس(این این آئی)فرانسیسی خبررساں ادارے نے حکومتی اعدادوشمارجاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کرونا سے 90 فی صد ہلاکتیں چین، اٹلی اور ایران میں ہوئیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری اعداد و شمار پر مبنی رپورٹس میں بتایا گیا کہ اب تک کرونا…

کرونا سے بچاو مہم، کویت میں جزوی طورپر کرفیو لگا دیا گیا

کویت سٹی (این این آئی )کویت کے نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ انس الصالح نے اعلان کیا ہے کہ کابینہ نے اپنے غیر معمولی اجلاس کے دوران شام پانچ بجے سے ہر روز صبح چار بجے تک ملک کے تمام حصوں میں جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

پاکستان میں فضائی آپریشن معطل ہونے سے 49 مسافر بینکاک میں پھنس گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی جانب سے ائیر پورٹس کو غیر ملکی پروازوں کے لیے اچانک بند کیے جانے سے مختلف ممالک سے پاکستان کا سفر کرنے والے 49 مسافر بینکاک کے سوورنا بومی ائیر پورٹ پر پھنس گئے۔