Daily Archives

July 20, 2025

لاہور ائیرپورٹ کے اطراف کوڑا کرکٹ پھینکنے، فضلہ ڈمپ کرنے اور پرندوں کو خوراک ڈالنے پر پابندی عائد

لاہور، 20 جولائی 2025  : ڈپٹی کمشنر سید موسی رضا نے ہوائی جہازوں کو لاحق خطرات کو کم کرنے کے لیے "پرندوں سے پاک زونز" کی منظوری دی ہیں۔ ہوائی اڈے کے آس پاس کے علاقوں میں کوڑا کرکٹ پھینکنے، فضلہ ڈمپ کرنے اور پرندوں کو خوراک ڈالنے پر مکمل…

سندھ کی جامعات کے لیے 42 ارب روپے مختص،ڈیجیٹل مہارت پروگرام میں توسیع

کراچی، 20 جولائی 2025  : سندھ حکومت نے جامعات کے لیے 42 ارب روپے کے ریکارڈ بجٹ کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل مہارت پروگرام میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ پیپلز انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دوسرے مرحلے میں 1.4 ارب روپے کی سرمایہ کاری سے 35,000 طلباء کو 12…

بلوچستان کے علاقے مچھ میں ایس ایم ایس مچھ سے ٹی بی ایس تک جانے والی 4 انچ قطر کی گیس کی پائپ لائن کو…

اتوار، ۲۰ جولائی ۲۰۲۵ کو رات تقریباً ۸ بجے بلوچستان کے علاقے مچھ میں ایس ایم ایس مچھ سے ٹی بی ایس تک جانے والی 4 انچ قطر کی گیس کی پائپ لائن کو اچانک سیلابی ریلے کے باعث شدید نقصان پہنچا ہے۔ اتوار کی رات تقریباً ۸:۳۰ بجے حفاظتی اقدام کے طور…

ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نوجوان خاتون اور مرد کے…

کراچی، 21 جولائی: ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نوجوان خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو بلوچستان کی حدود میں عید الاضحیٰ کے دوران ریکارڈ کی گئی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ویڈیو…

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وفاقی وزیر و چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی…

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وفاقی وزیر و چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت اجلاس ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی سینئر رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار، انیس قائمخانی سمیت ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی اور تنظیمی شعبہ…

دیامر میں ایف سی اہلکار کی شہادت پر وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا اظہار افسوس

اسلام آباد/پشاور : وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے دیامر (گلگت بلتستان) میں فرنٹیئر کور کے جوان محمد گل شیر کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ “شہید…

گورنر ہاؤس پشاور میں مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی کی حلف برداری کی پروقار تقریب

پشاور (نمائندہ خصوصی) — گورنر ہاؤس پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب خواتین اور اقلیتی اراکین اسمبلی کی حلف برداری کی ایک باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں 25 نو منتخب اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔ تقریب میں گورنر…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پاک فضائیہ کو رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025 میں شاندار…

اسلام آباد، 20 جولائی 2025؛اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاک فضائیہ کو برطانیہ میں منعقدہ رائل انٹرنیشنل 2025 کے شو میں نمایاں کارکردگی پر ایوارڈز حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ JF-17 تھنڈر بلاک سی اور…

ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اندوہناک ویڈیو میں نوجوان لڑکی اور لڑکے کے بے…

کوئٹہ20جولائی :مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ بلوچستان ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اندوہناک ویڈیو میں نوجوان لڑکی اور لڑکے کے بے رحمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ نہ صرف انسانیت کے خلاف جرم ہے بلکہ…

وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر چکوال میں غیرمعمولی بارشوں سے جاں بحق او ر زخمی کے امدادی چیک…

لاہور 20جولائی:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر رکن اسمبلی ملک تنویر اعوان اورڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات بارشوں کے دوران چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والے باپ بیٹے کے گھر پہنچ گئیں اور وزیراعلی مریم نوازشریف کی طرف سے 25لاکھ روپے…