گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وفاقی وزیر و چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت اجلاس

18

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وفاقی وزیر و چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت اجلاس

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی سینئر رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار، انیس قائمخانی سمیت ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی اور تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داران کی شرکت

یکم اگست سے 14 اگست تک “معرکۂ حق، جشنِ آزادی” بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ

اجلاس میں جشنِ آزادی کی تیاریوں اور عوامی رابطہ مہم پر تفصیلی غور و خوض

Comments are closed.