وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو طلب کرلیا

0 24

 اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کااجلاس (آج) منگل کو وزیر اعظم آفس میں ہوگا،اجلاس کا صرف دو نکاتی ایجنڈا رکھا گیا،اجلاس میں بجٹ کا سٹریٹیجی پیپر پیش ہوگا،پاور ڈویژن بجلی صورتحال پر بریفنگ دیگا،کرونا وائرس کی صورتحال اقدامات پر غور ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.