Daily Archives

November 15, 2019

نیشنل گیمز ، بہن بھائیوں نے گولڈ میڈلز حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا

پشاور: نیشنل گیمز پشاور میں اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہے ہیں ان گیمز میں کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے اور اپنے انفرادی ریکاردز میں بہتری کے ساتھ ساتھ نیشنل ریکارڈز بھی قائم کیے ہیں۔