آبادی کے تناسب سے حج کوٹہ 2 لاکھ 30 ہزار کرنے کلئے سعودی حکومت سے رابطہ میں ہیں، پڑوسی ممالک کی نسبت…
اسلام آباد :14 جنوری 2026
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی کے تناسب سے سالانہ حج کوٹہ 2 لاکھ 30 ہزار کرنے کے لئے سعودی حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں، قوی امید ہے کہ دیگر ممالک کے کوٹہ میں اضافے کے ساتھ…
