استا محمد پریس کلب انتخابات 2026 پر صحافی برادری میں جوش و خروش

25

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ

استا محمد: استا محمد پریس کلب رجسٹرڈ کے سالانہ انتخابات 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی صحافی برادری میں بھرپور جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔

مقامی صحافیوں کا کہنا ہے کہ یہ انتخابات پریس کلب کو مزید فعال اور مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ الیکشن کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ انتخابات کو شفاف، منصفانہ اور مکمل طور پر ضابطے کے مطابق منعقد کرانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں۔

صحافی حلقوں کے مطابق آئندہ دنوں میں انتخابی سرگرمیوں میں مزید تیزی آنے کا امکان ہے۔

Comments are closed.