نیشنل ورکشاپ خیبرپختونخوا کے شرکاء کا گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ

25

نیشنل ورکشاپ خیبرپختونخوا کے شرکاء کا گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ

نیشنل ورکشاپ خیبرپختونخوا کے شرکاء پر مشتمل وفد کی قیادت بریگیڈیئر مبشر احمد عباسی کر رہے تھے

ورکشاپ کے شرکاء میں خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر سے سیاسی، مذہبی، میڈیا، کھیل،کاروباری شخصیات، اکیڈیمیا سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین شامل تھے

12 دن پر مشتمل نیشنل ورکشاپ خیبرپختونخوا کا مقصد خیبرپختونخوا امن و استحکام کا قیام شامل ہے

نیشنل ورکشاپ خیبرپختونخوا کے شرکاء کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

شرکاء ورکشاپ نے گورنر خیبرپختونخوا سے صوبہ میں پائیدار امن و استحکام،دہشتگردی کے خاتمہ، صوبائی حقوق سے متعلق سوالات کئے

دہشتگردی کیخلاف ون پوائینٹ ایجنڈا پر آنا ضروری ہے، گورنرخیبرپختونخوا

ہماری بدقسمتی ہے کہ افغانستان میں حالات کی تبدیلی سے ہمارا صوبہ شدید متاثر ہو رہا ہے، گورنر خیبرپختونخوا

عالمی طاقتوں کے افغانستان میں چھوڑے گئے ہتھیار ہنارے صوبہ میں دہشتگرد استعمال کر رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی

تمام مسائل کی جڑ امن و امان نہ ہونا ہے، فیصل کریم کنڈی

امن کے بغیر ترقی و خوشحالی ممکن نہیں، فیصل کریم کنڈی

تمام شعبوں سے وابستہ افراد کوپائیدار امن کیلئے کردار ادا کرنا چاہئے، فیصل کریم کنڈی

پیپلزپارٹی کو جب ماضی میں اقتدار ملا تھا اس وقت بھی امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب تھی، فیصل کریم کنڈی

پیپلزپارٹی کی اس وقت کی حکومت نے امن کا سفر شروع کیا اور قیام امن کیلئے تمام سیاسی جماعتوں، اداروں کو ساتھ بیٹھا کر مشترکہ حکمت عملی اختیار کی تھی، فیصل کریم کنڈی

سوات میں کامیاب آپریشن کر کے لوگوں کو عزت و وقار سے واپس اپنے گھروں میں بسایا گیا تھا، فیصل کریم کنڈی

آج پھر خیبرپختونخوا کو دہشتگردی کے سنگین چیلینجز کا سامنا ہے، گورنر خیبرپختونخوا

صوبائی حقوق کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہو کر آگے بڑھنا ہو گا، فیصل کریم کنڈی

Comments are closed.