اہم خبریںبین الاقوامی

اردن ،حکومت مخالف سازش پرشاہی خاندان کے فرد کو15سال قید

عمان :  سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ اردن کے سابق معاون باسم عوداللہ اور شاہی خاندان کے رکن شریف حسن بن زید کو اپریل میں شاہ کے سوتیلے بھائی اور شہزادہ حمزہ کو حکومت کے خلاف مبینہ سازش میں شامل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور اب اردن کی ریاستی عدالت نے انہیں 15سال قید کی سزا سنائی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button