ٹیسٹ سیریز کے لیے دوبارہ انتظامات کا جائزہ لیں گے،صدر سری لنکا کرکٹ ٹیم
لاہور: سری لنکا کرکٹ کے صدر شامی سلوا کا پاکستان اور سری لنکا ٹیسٹ سیریز سے متعلق کہنا تھا کہ ٹیسٹ سیریز کے لیے دوبارہ انتظامات کا جائزہ لیں گے۔اپنے ایک بیان میں سری لنکا کرکٹ کے صدر شامی سلوا کا نے کہا کہ دورہ پاکستان کے دوران کھلاڑی ہوٹل…
