اہم خبریںکھیل

ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو بھاری بھرکم تنخواہ دینے پر گوجرانوالہ کی عدالت میں درخواست دائر

گوجرانوالہ:  ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو بھاری بھرکم تنخواہ دینے پر گوجرانوالہ کی سول عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔مصباح الحق کو بھاری بھرکم تنخواہ دینے پر سول عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیاکہ بورڈ کی شاہ خرچیوں سے قوم کا نقصان ہورہا ہے، مگر پاکستان کی کرکٹ میں کارکردگی مسلسل زوال پذیر ہے۔یاد رہے کہ قبل ازیں گرین شرٹس کی سری لنکا کیخلاف ناقص پرفارمنس کا نوٹس لینے کیلیے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میں بھی جمع کرائی جا چکی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button